1 جون 2016 - 10:13
تصویری رپورٹ: ایران اور فن لینڈ کا مشترکہ اقتصادی سمینار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فن لینڈ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی موجودگی میں ایران اور فن لینڈ کا مشترکہ اقتصادی و تجارتی سمینار منعقد ہوا۔